: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جنوبی کوریا کی وزیر ثقافت چو یون سن کو بدعنوانی کے الزامات میں پھنسی
صدر پارک گوئن-ہوئے کی مخالفت کرنے والے فنکاروں کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کے
الزام میں آج گرفتار کیا
گیا۔محترمہ پارک کو گزشتہ ہفتے بدعنوانی کے معاملے کی وجہ سے پارلیمنٹ میں مواخذے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اسپیشل پرازیکیوٹر ٹیم نے کہا کہ چو یون سن گرفتار ہونے والی پہلی رخصت پزیر وزیر ہیں۔